یمنی وزیر خارجہ نے حوثیوں کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کر دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کے جلاوطن وزیر خارجہ نے سابق یمنی صدر صالح کے امن مذاکرات کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ حوثی باغیوں سے مشروط امن مذاکرات کرنے پر تیار ہیں۔وزیر خارجہ ریاض یاسین کے مطابق مذاکرات سے پہلے حوثی باغیوں کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے اور اعلان کرنا ہو گا کہ وہ… Continue 23reading یمنی وزیر خارجہ نے حوثیوں کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کر دی