ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

بھارت کاچینی لبریشن آرمی پر باغیوں کی مدد کا الزام ، چین نے تردید کردی

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چین نے شمال مشرقی بھارت کے باغی جنگجوﺅں کی چینی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے امداد کے بھارتی الزامات کو مستردکردیا اور کہاکہ رابطے ناممکن بات ہے۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق حکام نے کہاہے کہ بھارتی میڈیا کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں جن میں دعویٰ کیاگیاتھاکہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی باغی گروپ ناگا لینڈ خیلانگ کی نیشنل سوشلسٹ کونسل کے رہنماﺅں کے ساتھ رابطے میں ہے۔چینی حکام نے بھارتی الزامات کو فضول اور بے بنیادقرار دے دیا۔ادھرچین کی وزارت خارجہ نے کہاکہ بھارتی میڈیا میں آرمی کے باغیوں سے رابطوں بارے آنے والی اطلاعات پر کسی قسم کا کوئی تبصرہ نہیں کرناچاہتے۔



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…