اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی حکومت کے موقف کا انتظار ہے،عرب اتحادافواج

datetime 11  اپریل‬‮  2015

پاکستانی حکومت کے موقف کا انتظار ہے،عرب اتحادافواج

  ریاض(نیوزڈیسک) یمن میں حوثی قبائل کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں لڑنے والی اتحادی افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری آپریشن میں فوج کی شمولیت سے متعلق حکومت پاکستان کے موقف کا انتظار کررہے ہیں۔ریاض میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان عرب اتحادی افواج بریگیڈئر احمد عصری… Continue 23reading پاکستانی حکومت کے موقف کا انتظار ہے،عرب اتحادافواج

امریکا میں بینک لوٹنے والی بھارتی نژاد خاتون کو ساڑھے 5 برس قید

datetime 11  اپریل‬‮  2015

امریکا میں بینک لوٹنے والی بھارتی نژاد خاتون کو ساڑھے 5 برس قید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی عدالت نے بھارتی نژاد خاتون سندیپ کور کو 4 بینک ڈکیتیوں کے الزام میں ساڑھے 5 سال قید کی سزا سنادی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بم شیل بینڈٹ کہلائی جانے والی کیلی فورنیا کی رہائشی 24 سالہ بھارتی نژاد خاتون سندیپ کور نے گزشتہ سال 4 بینکوں میں کیشیئر کو بم دھماکوں کی… Continue 23reading امریکا میں بینک لوٹنے والی بھارتی نژاد خاتون کو ساڑھے 5 برس قید

پاکستانی مسافر طیارہ واپس کیوں بھیجا؟سعودی حکام نے وجہ بتا دی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

پاکستانی مسافر طیارہ واپس کیوں بھیجا؟سعودی حکام نے وجہ بتا دی

ریاض (نیوز ڈیسک) پاکستانی نجی ایئرلائن کے طیارے کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت نہ دینے کے بارے میں سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا موقف سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طیارے کے پاس مملکت کے ایئرسپیس میں داخل ہونے کا پرمٹ نہیں تھا۔سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن… Continue 23reading پاکستانی مسافر طیارہ واپس کیوں بھیجا؟سعودی حکام نے وجہ بتا دی

زیادہ تر امریکی جوہری ڈیل کے حوالے سے ایران پر بھروسہ نہیں کرتے‘ سروے رپورٹ

datetime 11  اپریل‬‮  2015

زیادہ تر امریکی جوہری ڈیل کے حوالے سے ایران پر بھروسہ نہیں کرتے‘ سروے رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر امریکی جوہری ڈیل کے حوالے سے ایران پر بھروسہ نہیں کرتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این بی سی کے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر امریکی یہ بھروسہ نہیں کرتے کہ ایران اپنا جوہری پروگرام… Continue 23reading زیادہ تر امریکی جوہری ڈیل کے حوالے سے ایران پر بھروسہ نہیں کرتے‘ سروے رپورٹ

داعش نے جنگجوﺅں کے علاج سے انکار پر 10 ڈاکٹرز قتل کردیئے

datetime 11  اپریل‬‮  2015

داعش نے جنگجوﺅں کے علاج سے انکار پر 10 ڈاکٹرز قتل کردیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)داعش نے اپنے زخمی جنگجوﺅں کے علاج سے انکار پر 10 ڈاکٹروں کو قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے لڑائی میں زخمی ہونے والے جنگجوﺅں کے علاج کے لیے ڈاکٹروں سے رابطہ کرکے انہیں طبی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جس پر ڈاکٹروں کی جانب سے یہ کہہ… Continue 23reading داعش نے جنگجوﺅں کے علاج سے انکار پر 10 ڈاکٹرز قتل کردیئے

ہیلری کلنٹن 2016ءکا صدارتی انتخاب لڑیں گی، کل اعلان متوقع

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ہیلری کلنٹن 2016ءکا صدارتی انتخاب لڑیں گی، کل اعلان متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابقہ امریکی وزیر خارجہ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی حیثیت سے اپنی انتخابی مہم کا اعلان کل اتوار کو کریں گی، ساتھ ہی سماجی میڈیا پر ایک وڈیو پیغام جاری ہوگا۔ یہ بات ہیلری کلنٹن کے قریبی ذرائع نے اخبارات کو بتائی امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہیلری کلنٹن… Continue 23reading ہیلری کلنٹن 2016ءکا صدارتی انتخاب لڑیں گی، کل اعلان متوقع

ہلال احمر نے یمن کے لئے ہنگامی طبی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ہلال احمر نے یمن کے لئے ہنگامی طبی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہلال احمر نے یمن کے لیے ہنگامی طبی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی ہے، جہاں سعودی قیادت میں ہونے والی فضائی کارروائیوں میں نرمی کا عندیہ نہیں۔ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی ایک خاتون ترجمان کے مطابق، طبی امداد لے کر پہلا مال بردار جہاز جمعے کو یمن کے دارالحکومت،… Continue 23reading ہلال احمر نے یمن کے لئے ہنگامی طبی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی

شہری سے بدکلامی پر سعودی وزیر صحت برطرف ڈاکٹر امحمد آل الشیخ نئے وزیر صحت مقرر

datetime 11  اپریل‬‮  2015

شہری سے بدکلامی پر سعودی وزیر صحت برطرف ڈاکٹر امحمد آل الشیخ نئے وزیر صحت مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک متنازعہ ویڈیو فوٹیج سامنے آنے کے بعد وزیر صحت ڈاکٹر احمد الخطیب کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ڈاکٹر امحمد آل الشیخ کو نیا وزیر صحت مقرر کیا ہے۔ آل الشیخ کو کابینہ میں وزیر مملکت کا… Continue 23reading شہری سے بدکلامی پر سعودی وزیر صحت برطرف ڈاکٹر امحمد آل الشیخ نئے وزیر صحت مقرر

شیعہ عالم دین نے حوثیوں کے خلاف ’جہاد‘ واجب قرار دے دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2015

شیعہ عالم دین نے حوثیوں کے خلاف ’جہاد‘ واجب قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک سرکردہ شیعہ عالم دین اور عرب اسلامی کونسل کے سیکرٹری جنرل السید محمد علی الحسینی نے یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف حکومت وقت کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے پر جہاد ’واجب‘ قرار دیا ہے۔معروف عرب اخبار”الرائے“ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں علامہ الحسینی کا کہنا تھا کہ عالم… Continue 23reading شیعہ عالم دین نے حوثیوں کے خلاف ’جہاد‘ واجب قرار دے دیا