روس نے نواسی یورپی سیاستدانوں اور فوجی عہدیداروں کے ملک میں داخلے پر پا بندی لگا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس نے نواسی یورپی سیاستدانوں اور فوجی عہدیداروں کی ایک فہرست جاری کی ہے اور کہا ہے کہ اس فہرست میں شامل شخصیات کو روس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی۔ یورپ میں اس روسی اقدام پر غصے اور ناراضی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔جن یورپی سیاستدانوں پر پابندی عائد… Continue 23reading روس نے نواسی یورپی سیاستدانوں اور فوجی عہدیداروں کے ملک میں داخلے پر پا بندی لگا دی







































