مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)سعودی وزارت حج نے واضح کیا ہے کہ عمرہ کے ویزے پر سعودی عرب میں قیام کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن ہے اور اس سے زیادہ قیام غیر قانونی ہے۔ وزارت کی طرف سے عمرہ سروسز مہیا کرنے والی 145کمپنیوں کو ا س سلسلے میں تحریری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ وزارت کے ترجمان عبد اللہ مرغلانی نے بتایا ہے کہ اس قانون کی پابندی نہ کرنے والی کمپنیوں کو آئندہ عمرے کے ویزے جاری نہیں کئے جائیں گے ۔ اس اقدام کا مقصد زیادہ سے زیادہ زائرین کو عمرہ کے لئے مملکت میں داخلے کی سہولت فراہم کرنا ہے ۔ دریں اثناءسعودی وزارت حج نے مقررہ وقت پر عمرہ زائرین کو ان کے ملکوں کو واپس نہ بھیجنے پر چھ عمرہ کمپنیوں کو معطل کر دیا ہے۔
مقررہ وقت پرزائرین واپس نہ بھیجنے والی چھ کمپنیاں معطل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































