منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین ،بس کھائی میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئیں

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین کے شمال مغربی صوبے میں بس کھائی میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد پینتیس ہوگئی۔ چینی شہر ڑیان یانگ میں بس تیس میٹر گہری کھائی میں جاگری۔ بدقسمت بس میں چھیالیس مسافر سوار تھے ، موڑ کاٹتے ہوئے بس بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی ، حادثے میں پینتیس مسافر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ گیارہ زخمی ہیں۔ پولیس حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…