ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ایران کی حزب اللہ کے ذریعے اسرائیل کو’سبق سکھانے’ کی دھمکی

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران ( آن لائن ) ایران نے اسرائیل کو یہ دھمکی دی ہے کہ تہران پر حملے کی صورت میں حزب اللہ کے ذریعے اسرائیل کو سبق سکھایا جائے گا۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تہران کی حلیف لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے پاس 80 ہزار میزائل تیار حالت میں موجود ہیں۔ اگر اسرائیل کی جانب سے ایران پرحملے کی حماقت کی گئی تو حزب اللہ کے ہزاروں میزائل تل ابیب اور حیفا کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ایرانی عہدیدار کا یہ دھمکی آمیز بیان اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون کی دھمکی کا جواب ہے۔ یعلون نے چند روز قبل ایک بیان میں کہا تھا کہ ایران کے متنازعہ جوہری پرگرام کی وجہ سے ایران پر حملے کا امکان موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…