پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

یمن نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے اور سفارتی تعلقات بھی ختم کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

صنعا(نیوزڈیسک) یمن نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے اور سفارتی تعلقات بھی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں موجود یمن کے وزیر خارجہ نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس آنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یمن کے اندرونی معاملات میں ایران کی مداخلت پر یہ قدم اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات ختم کر دیئے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…