کابل(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے منگل کو سپہ در پیرس میں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا
وزیر اعظم کی عبد اللہ عبد اللہ کے ساتھ ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
![](https://javedch.com/wp-content/uploads/2015/05/1239-534x265.jpg)
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں