جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

معمولی سی بات فسانہ بن گئی،مسافر نے ٹرین میں بم پھوڑ دیا

datetime 12  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلکتہ (نیوزڈیسک)بھارتی شہر کلکتہ میں ٹرین میں دھما کے سے 29 افراد زخمی ہو گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق دو مشتبہ افراد کے درمیان جھگڑے کے دوران یہ دھماکا ہواکلکتہ سے 30 کلومیٹر دور تیتا گڑھ ریلوے اسٹیشن پر ہلکی نوعیت کے دھماکے میں 29 افراد زخمی ہوئے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ،پولیس اور ریلوے ریسکیو اہلکار فوری حادثے کی جگہ پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معمولی سی بات فسانہ بن گئی اورمبینہ طور پر ایک مسافر نے جھگڑے کے دوران ٹرین کے کمپارٹمنٹ میں دھماکا کیا۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…