سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 2 افراد کے سرقلم کردیئے گئے
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی سمیت قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے مقامی شہری کا سر قلم کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہری بن یامین علی احمد کا منشیات کی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر جدہ میں… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 2 افراد کے سرقلم کردیئے گئے