غیر ملکیوں کیلئے ایک اور تشویشناک خبر سعودی عرب میں نئے قانون پر غور شروع
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے ناقص صلاحیتوں اور کم استعداد کے حامل غیر ملکیوں سے نجات پانے کے لئے اور سعودی شہریوں کو ملازمت کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لئے نئے ضوابط کے نفاذ پر غور شروع کردیا ہے۔ ”عرب نیوز“ کے مطابق وزارت لیبر اس بات پر غور کررہی ہے کہ کسی… Continue 23reading غیر ملکیوں کیلئے ایک اور تشویشناک خبر سعودی عرب میں نئے قانون پر غور شروع