جرمنی کا طیارہ معاون پائلٹ نے جان بوجھ کرگرایا، تحقیقاتی رپورٹ
فرانس(نیوز ڈیسک) چوبیس مارچ کو تباہ ہونے والے بدقسمت جرمن طیارے کے بارے میں دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے ا?رہے ہیں، تحقیقات سے لگتا ہے کہ معاون ہوا باز نے طیارہ جان بوجھ کر گرایا۔پیرس کے قریب سال دوہزار میں کونکرڈ طیارے کے حادثے کے بعد فرانس میں ہونے والے بڑے طیارے حادثے کے… Continue 23reading جرمنی کا طیارہ معاون پائلٹ نے جان بوجھ کرگرایا، تحقیقاتی رپورٹ