امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بشارالاسد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ مکالمے کے لیے تیار ہیں، لیکن ’اِس کی بنیاد باہمی عزت‘ پر ہونی چاہیئے۔’سی بی ایس‘ کو ایک انٹرویو میں، مسٹر اسد نے یہ بات امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حالیہ بیان پر کہی جس میں ا±نھوں نے کہا تھا… Continue 23reading امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بشارالاسد