جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

مسلم خاتون کو نوکری سے انکار، امریکی عدالت کا کمپنی کو معافی مانگنے کا حکم

datetime 2  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی عدالت عالیہ نے حجاب پہننے والی مسلم خاتون کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔امریکی ریاست اوکلوہاما کی رہائشی مسلمان خاتون سمنتھا ایلاف نے 2008ءمیں امریکی گارمنٹس سٹور میں ملازمت کیلئے درخواست دی۔ سٹور انتظامیہ نے انٹرویو کے دوران اسے ملازمت دینے سے صاف انکار کر دیا کیونکہ اس نے حجاب پہن رکھا تھا جس پر سمنتھا نے امریکی سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ امریکا میں مسلمانوں کی کئی تنظیموں نے امریکی کمپنی کے متعصبانہ رویے کے خلاف سمنتھا کا ساتھ دیا۔ عدالت نے کمپنی کی پالیسی کو غلط قرار دیتے ہوئے اسے سمنتھا سے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ واضع رہے کہ سمنتھا کی عمر اس وقت 17 سال تھی جب اس نے 2008ء میں امریکی ریاست اوکلوہاما کے شہر ت±لسا میں واقع ایک سٹور میں نوکری کیلئے انٹرویو دیا تھا۔

مزید پڑھئے:وہ جلاد جس نے ایک ماہ میں سات ہزار قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…