پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

مجھے گولی مت مارنا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

مجھے گولی مت مارنا

شام (نیوز ڈیسک)شام گزشتہ چار سال سے خانہ جنگی سے دوچار ہے، اس جنگ نے شام کے معصوم بچوں کے دلوں کو کس قدر خوفزدہ کردیا ہے، اس کا ایک مظاہرہ یہ تصویر ہے، جس نے کروڑوں انسانوں کے دل کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔ جب فوٹوگرافر نے اپنے کیمرے کا رُخ اس کی… Continue 23reading مجھے گولی مت مارنا

بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت 20 افراد کو نوٹس جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2015

بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت 20 افراد کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھا رت کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے سینئر رہنما لال کرشن ایڈوانی، مرلی منوہر جوشی سمیت 20 افراد کو نوٹسز جاری کر دئیے ۔ ان کو یہ نوٹس عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کے اقدام پر بھیجا گیا ہے۔ان… Continue 23reading بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت 20 افراد کو نوٹس جاری

پیرو،مسافربس کھائی میں گرنے سے21 فراد ہلاک درجنوں زخمی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

پیرو،مسافربس کھائی میں گرنے سے21 فراد ہلاک درجنوں زخمی

لیما (نیوزڈیسک)لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں بس کھائی میں گرنے سے 21 فراد ہلاک جب کہ 49سے زائد مسافرزخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرو کے شہر نازکا سے پکیوو جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 21 مسافرہلاک اور… Continue 23reading پیرو،مسافربس کھائی میں گرنے سے21 فراد ہلاک درجنوں زخمی

چین نے یمن سے اپنے مزید 449 شہریوں کو نکال لیا، بھارتی وزیر اعظم نے سعودی عرب سے مدد طلب کرلی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

چین نے یمن سے اپنے مزید 449 شہریوں کو نکال لیا، بھارتی وزیر اعظم نے سعودی عرب سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین نے یمن سے اپنے مزید 449 شہریوں کو نکال لیا ہے جبکہ بھارتی وزیر اعظم نے اپنے شہریوں کے انخلا کے لیے سعودی عرب سے مدد طلب کرلی ہے۔ 449 چینی باشندوں کو یمن کے شہر حدیدہ سے نکال لیا گیا ہے ، ان باشندوں کو لینے کے لیے چین نے اپنا… Continue 23reading چین نے یمن سے اپنے مزید 449 شہریوں کو نکال لیا، بھارتی وزیر اعظم نے سعودی عرب سے مدد طلب کرلی

امریکہ، وین گڑھے میں گرنے کے باعث 8 افراد ہلاک، 10 زخمی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

امریکہ، وین گڑھے میں گرنے کے باعث 8 افراد ہلاک، 10 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں گرجا گھر کی وین گڑھے میں گرنے کے باعث 8 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں گرجا گھر کی وین گڑھے میں گرنے کے باعث 8 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں… Continue 23reading امریکہ، وین گڑھے میں گرنے کے باعث 8 افراد ہلاک، 10 زخمی

اشرف غنی بیرون ملک مقبول، اندرون ملک تنقید کا نشانہ

datetime 31  مارچ‬‮  2015

اشرف غنی بیرون ملک مقبول، اندرون ملک تنقید کا نشانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان اور پاکستان کے کشیدہ تعلقات کے باوجود نئے افغان صدر اشرف غنی نے اسلام آباد اور واشنگٹن کے مابین مفاہمت کی کوششوں میں اپنے پیش رو کے برعکس ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کی رپو رٹ کے مطا بق اشرف غنی کی سفارتی کوششوں… Continue 23reading اشرف غنی بیرون ملک مقبول، اندرون ملک تنقید کا نشانہ

امریکیوں نے صدراوباما کو خود امریکا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

امریکیوں نے صدراوباما کو خود امریکا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکیوں کے نزدیک ان کے اپنے ہی صدر باراک اوباما ملک کے لیے روسی صدر ولادمیر پوٹن سے بھی بڑا خطرہ ہیں۔غیر ملکی خبررساں نے آئی پی ایس او ایس کے تعاون سے ایک سروے کیا جس میں ڈھائی ہزار سے زائد امریکیوں سے ایسے افراد کے بارے میں پوچھا گیا جو… Continue 23reading امریکیوں نے صدراوباما کو خود امریکا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

بظاہر خوبصورت نظر آنے والی اداکارہ کاپاکستان کے خلاف انتہائی مکروہ عمل ،پولیس حرکت میں آ گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

بظاہر خوبصورت نظر آنے والی اداکارہ کاپاکستان کے خلاف انتہائی مکروہ عمل ،پولیس حرکت میں آ گئی

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی مشہور صحافی اور ریئلٹی ٹی وی سٹار کیٹی ہاپکنز دیکھنے میں تو بہت خوبرو اور دلکش ہیں لیکن انہیں اچھی بات کرنے کی توفیق کم ہی ہوتی ہے۔ گزشتہ ہفتے برطانیہ کے متعدد دیگر شہروں کی طرح راچڈیل میں بھی یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی اور اس میں… Continue 23reading بظاہر خوبصورت نظر آنے والی اداکارہ کاپاکستان کے خلاف انتہائی مکروہ عمل ،پولیس حرکت میں آ گئی

بھارت کو بڑا دھچکا،مرمت کیلئے جانے والے فضائیہ کے پانچ طیارے گم ہو گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2015

بھارت کو بڑا دھچکا،مرمت کیلئے جانے والے فضائیہ کے پانچ طیارے گم ہو گئے

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بچوں کے کھلونا جہاز گُم جانا تو معمول کی بات ہے لیکن آپ نے کبھی یہ نہیں سنا ہو گا کہ کسی ملک کی ایئرفورس اپنے اصلی جہاز گُما بیٹھی۔ یہ مضحکہ خیز حادثہ بھارتی ایئرفورس کے ساتھ پیش آچکا ہے جو اپنے طیارے بیرون ملک اپ گریڈ کروانے کی کوشش… Continue 23reading بھارت کو بڑا دھچکا،مرمت کیلئے جانے والے فضائیہ کے پانچ طیارے گم ہو گئے