افغان صوبہ خوست میں احتجاج کے دوران خود کش حملہ ، 20افرادجاں بحق
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی سرحد کے قریب واقع افغان صوبہ خوست میں احتجاجی مظاہرے کے دوران خودکش حملے میں کم ازکم 20افرادجاں بحق اور 50زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین صوبائی حکومت میں مبینہ بدعنوانیوں کی وجہ سے خوست کے گورنر کو عہدے سے ہٹانے کے لیے احتجاج کررہے تھے کہ… Continue 23reading افغان صوبہ خوست میں احتجاج کے دوران خود کش حملہ ، 20افرادجاں بحق