بھارت: غریب خاندان500 4سو روپے میں بچے بیچنے پرمجبور

7  جون‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا خواب دنیا پر غلبے کا ہے مگر انہیں اپنے ملک کے حالات نظر نہیں آتے۔بھارت میں غریب خاندان اپنے بچے ساڑھے 4ہزار روپے فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔بھارت میں ایک قبائلی جوڑے نے محض ساڑھے چارہزار روپے کے عوض اپنا نومولود بچہ فروخت کردیا۔ ماں باپ کا کہنا ہے کہ بچے کی پرورش نہیں کرسکتے۔ بھارت کے شمال مشرقی ریاست تری پورا کی مْنڈا بستی میں رہنے والے اس جوڑے نے پیدائش کے اگلے ہی روز بچہ فروخت کردیا تھا۔ بچے کے باپ رنجیت کا کہنا ہے کہ وہ غربت کی وجہ سے اس بچے کو نہیں پال سکتا۔ بچوں کی ویلفئیر کیلئے کام کرنے والی ریاستی ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرینگے۔ گزشتہ سال بھی ایک کسان نے اپنے2 بیٹوں کو 45 ہزار کے عوض ایک سال کی مزدوری کیلئے ایک چرواہے کے حوالے کردیا تھا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…