جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی نائب صدر کے بیٹے کی آخری رسومات میں صدر اوباما کی شرکت

datetime 7  جون‬‮  2015
Vice President Joe Biden, accompanied by his family, holds his hand over his heart as he watches an honor guard carry a casket containing the remains of his son, former Delaware Attorney General Beau Biden, into St. Anthony of Padua Roman Catholic Church in Wilmington, Del., Saturday, June 6, 2015, for funeral services. Standing alongside the vice president are Beau's widow Hallie Biden, left, and daughter, Natalie. Beau Biden died of brain cancer May 30 at age 46. (AP Photo/Patrick Semansky)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے بیو کی آخری رسومات میں صدر اوباما نے ڈلاویر کے علاقے ولمنگٹن کے ‘سینٹ انتھونی آف پڈوا رومن کیتھولک چرچ’ میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا بیو نے اپنے والد سے سیکھا تھا کہ زندگی کے اتار چڑھاؤ سے کس طرح بخوبی نبرد آزما ہوا جاتا ہے۔ اوباما نے آنجہانی کو ایک ایسا فرد قرار دیا جس نے لوگوں سے محبت کی تعزیتی تقریب میں سابق صدر بِل کلنٹن اور ان کی اہلیہ سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن بھی شریک ہوئے۔ بیو بائیڈن کا گزشتہ ہفتے چھیالیس برس کی عمر میں دماغی سرطان کے باعث انتقال ہو ا تھا ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…