ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ہوا، پانی، پرندوں کے لیے ویزا فری،مودی کااعلان

datetime 9  جون‬‮  2015

ہوا، پانی، پرندوں کے لیے ویزا فری،مودی کااعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کر دیا ہے کہ پانی، ہوا اور پرندوں کو سرحدیں پار کرنے کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔یہ سرحد پار آنے جانے والے کبوتروں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔حکومت کی اس نئی پالیسی کے خد وخال ابھی واضح نہیں ہیں۔ وزیر اعظم… Continue 23reading ہوا، پانی، پرندوں کے لیے ویزا فری،مودی کااعلان

شہد کی مکھی نے برطانوی طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا،جانیئے کیوں؟

datetime 9  جون‬‮  2015

شہد کی مکھی نے برطانوی طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا،جانیئے کیوں؟

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی ایئرلائن کے طیارے کو شہد کی مکھی کے ٹیکنیکل انسٹرومنٹ میں گھس جانے کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی ایئرلائن نے جیسے ہی ساو تھپٹن سے ڈبلن جانے کے لیے ایئر پورٹ سے پرواز بھری تو چند منٹ بعد ہی پائیلٹ کو طیارے میں تکنیکی مسئلے کا… Continue 23reading شہد کی مکھی نے برطانوی طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا،جانیئے کیوں؟

’جائے پیدائش یروشلم، مگر اسرائیل نہیں‘

datetime 9  جون‬‮  2015

’جائے پیدائش یروشلم، مگر اسرائیل نہیں‘

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی سپریم کورٹ نے 2002 کے اس قانون کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے جس کے تحت مقبوضہ بیت المقدس میں پیدا ہونے والے امریکی بچے کی جائے پیدائش کے طور پر اسرائیل کا نام لکھا جا سکتا تھا۔امریکی سپریم کورٹ کے اس اہم فیصلے کی خبر کو دنیا بھر… Continue 23reading ’جائے پیدائش یروشلم، مگر اسرائیل نہیں‘

شرم کی فہرست“،اقوام متحدہ نے ظالم ممالک میں اسرائیل کانام نکال دیا”

datetime 9  جون‬‮  2015

شرم کی فہرست“،اقوام متحدہ نے ظالم ممالک میں اسرائیل کانام نکال دیا”

جینیوا(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے ”شرم کی فہرست“ کے عنوان سے رپورٹ شائع کی لیکن عالمی ادارے کواس وقت شرم نہ آئی جب اس فہرست میں اسرائیل کانام نکال دیاگیا۔ اقوامِ متحدہ نے عالمی تنظیموں کی تشویش اور تنقید کے باوجود بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک اور مسلح گروہوں کی فہرست سے اسرائیل… Continue 23reading شرم کی فہرست“،اقوام متحدہ نے ظالم ممالک میں اسرائیل کانام نکال دیا”

ایران، ہوٹل میں 4 سعودی زائرین کی پراسرار ہلاکت،کئی کی حالت تشویشناک

datetime 9  جون‬‮  2015

ایران، ہوٹل میں 4 سعودی زائرین کی پراسرار ہلاکت،کئی کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے ہوٹل میں زہر کے باعث 4 سعودی زائرین پر اسرار طور پر ہلاک جب کہ کئی کی حالت غیر ہو گئی۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق یہ واقعہ ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد میں پیش آیا۔ہلاک ہونے والوں میں ایک 14 سالہ لڑکی اور 3 بچے شامل… Continue 23reading ایران، ہوٹل میں 4 سعودی زائرین کی پراسرار ہلاکت،کئی کی حالت تشویشناک

بر ما میں مساجد کو شہید کرنے کا سلسلہ تیز ،نماز پر بھی پابندی

datetime 9  جون‬‮  2015

بر ما میں مساجد کو شہید کرنے کا سلسلہ تیز ،نماز پر بھی پابندی

میانمار(نیوزڈیسک) بر ما میں مساجد کو بھی شہید کرنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ۔خبررساں ادارے کے مطابق برما میں نہ صرف مسلمانوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں بلکہ اب کئی مساجد کو بھی شہید کردیا گیاہے ،نماز اور دیگر مذہبی امور کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی گئی ہے ،واضح رہے 1982 میں… Continue 23reading بر ما میں مساجد کو شہید کرنے کا سلسلہ تیز ،نماز پر بھی پابندی

ایچ ایس بی سی کا 20 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

datetime 9  جون‬‮  2015

ایچ ایس بی سی کا 20 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

لندن (نیوزڈیسک)یورپ میں کام کرنے والے سب سے بڑے بینک ایچ ایس بی سی نے دنیا بھر میں اپنے دفاتر سے 20 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک نے بتایا کہ ان میں سے آٹھ ہزار ملازمتیں برطانیہ سے ختم ہوں گی اور ان اقدامات کا مقصد اخراجات میں… Continue 23reading ایچ ایس بی سی کا 20 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

افغانستان: صوبہ غور میں فضائی حملہ، 25 طالبان ہلاک

datetime 9  جون‬‮  2015

افغانستان: صوبہ غور میں فضائی حملہ، 25 طالبان ہلاک

اسلام آباد( نیوزڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے غور میں سیکورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 25 طالبان عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملے میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ صوبہ غور کے گورنر سید انور رحمتی نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک طالبان کمانڈر ملا فاروق بھی شامل ہے۔

روہنگیا مسلمان میانمار میں جہاد شروع کریں ہمارے وسائل حاضر ہیں،طالبان کی پیشکش

datetime 9  جون‬‮  2015

روہنگیا مسلمان میانمار میں جہاد شروع کریں ہمارے وسائل حاضر ہیں،طالبان کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک طالبان کے ایک گروپ جماعة الاحرار نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف میانمار میں جہاد شروع کرنے کی اپیل کردی۔ جماعة الاحرارکے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا ہم برما کے مظلوم مسلمانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،میانمار کے مسلمانوں کو وہاں حکمرانوں کے خلاف جہاد… Continue 23reading روہنگیا مسلمان میانمار میں جہاد شروع کریں ہمارے وسائل حاضر ہیں،طالبان کی پیشکش