یمن میں حوثی باغیوں کاسرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضہ ،نشریات بند
عدن(نیوز ڈیسک) یمن میں جاری کشیدگی کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر قبضہ کر لیا گیا ہے اور انہوں نے ٹی وی کی نشریات بھی بند کروا دی ہیں۔ غیر ملکی خبر… Continue 23reading یمن میں حوثی باغیوں کاسرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضہ ،نشریات بند