منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

امریکہ کی سعودی اتحاد کے لیے اسلحے کی فراہمی میں تیزی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

امریکہ کی سعودی اتحاد کے لیے اسلحے کی فراہمی میں تیزی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف برسرِ پیکار اتحاد کے لیے اسلحے کی فراہمی کا عمل تیز کر رہا ہے۔امریکہ کے نائب وزیرِ خارجہ اینٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکہ اتحادی ممالک کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کے سلسلے میں… Continue 23reading امریکہ کی سعودی اتحاد کے لیے اسلحے کی فراہمی میں تیزی

امریکی ریاست الینوئس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7افراد ہلاک

datetime 8  اپریل‬‮  2015

امریکی ریاست الینوئس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الینوئس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امریکی فیڈرل ایویشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق نجی چھوٹا طیارہ انڈیانا سے الینوئس آرہا تھا کہ اس دوران بلومنگٹن میں ایئرپورٹ کے رن وے پر پہنچتے ہوئے دھند کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں سوار تمام… Continue 23reading امریکی ریاست الینوئس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7افراد ہلاک

واشنگٹن میں بجلی کا بریک ڈاﺅن، وائٹ ہاﺅس اندھیرے میں ڈوب گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2015

واشنگٹن میں بجلی کا بریک ڈاﺅن، وائٹ ہاﺅس اندھیرے میں ڈوب گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ، وائٹ ہاوس اور محکمہ انصاف سمیت کئی اہم عمارتوں کی بجلی اچانک غائب ہوگئی جس کے بعد محکمہ خارجہ میں ہونے والی پریس بریفنگ روکنا پڑ گئی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خارجہ کی مرکزی… Continue 23reading واشنگٹن میں بجلی کا بریک ڈاﺅن، وائٹ ہاﺅس اندھیرے میں ڈوب گیا

سعودی عرب میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک،غیرملکی سمیت پانچ افراد زخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک،غیرملکی سمیت پانچ افراد زخمی

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں شیعہ آبادی کی اکثریت پر مشتمل مشرقی صوبے قطیف میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ ایک غیر ملکی سمیت پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ میں زخمی ہونے والوں میں ایک… Continue 23reading سعودی عرب میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک،غیرملکی سمیت پانچ افراد زخمی

ایک بچی کو بچاتے بچاتے پورا خاندان ہی ڈوب گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

ایک بچی کو بچاتے بچاتے پورا خاندان ہی ڈوب گیا

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین میں پیش آنے والے ایک دردناک حادثے میں ڈوبتی ہوئی لڑکی کو بچانے کی کوشش میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں ایک خاندان اپنے بزرگوں کی قبروں پر حاضری دینے کے لئے قبرستان پہنچا… Continue 23reading ایک بچی کو بچاتے بچاتے پورا خاندان ہی ڈوب گیا

امریکا اور سعودی عرب نے پاکستانی فلاحی تنظیم الفرقان فاو¿نڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ پر پابندی لگادی

datetime 7  اپریل‬‮  2015

امریکا اور سعودی عرب نے پاکستانی فلاحی تنظیم الفرقان فاو¿نڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ پر پابندی لگادی

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکا اور سعودی عرب نے پاکستانی فلاحی تنظیم الفرقان فاو¿نڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور سعودی عرب نے مبینہ طور پر دہشت گرد گروہوں کی مالی امداد کرنے پر پاکستان اورافغانستان میں کام کرنے والی فلاحی تنظیم الفرقان ویلفئیر ٹرسٹ پر پابندی لگادی۔… Continue 23reading امریکا اور سعودی عرب نے پاکستانی فلاحی تنظیم الفرقان فاو¿نڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ پر پابندی لگادی

ایران اورترکی یمن میں جاری جنگ کو روکنے پر رضامند

datetime 7  اپریل‬‮  2015

ایران اورترکی یمن میں جاری جنگ کو روکنے پر رضامند

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایران اورترکی نے یمن میں جاری جنگ کو روکنے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے مسئلے کا سیاسی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ملاقات کے بعد تہران میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترک ہم منصب سے… Continue 23reading ایران اورترکی یمن میں جاری جنگ کو روکنے پر رضامند

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے بعد امریکی پاکستان کے خلاف سازش کرنے لگے

datetime 7  اپریل‬‮  2015

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے بعد امریکی پاکستان کے خلاف سازش کرنے لگے

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کی جوہری صلاحیت ہر دشمن کی آنکھ میں کھٹکتی ہے لیکن امریکہ اور بھارت کی تو یہ خواہش ہے کہ پاکستان کو کسی نہ کسی طرح اس صلاحیت سے محروم کیا جا سکے۔ اسی طرح کی ایک سازش اب مشہور امریکی اخبار نے بھی شروع کر دی ہے اور اس کا… Continue 23reading ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے بعد امریکی پاکستان کے خلاف سازش کرنے لگے

مودی سرکارمظاہرین کومنشترکرنے کےلئے ڈرون سے مرچیں پھینکے گی

datetime 7  اپریل‬‮  2015

مودی سرکارمظاہرین کومنشترکرنے کےلئے ڈرون سے مرچیں پھینکے گی

  اسلام آباد(نیوزڈیسک )بھارت کے شہر لکھنوکی پولیس مشتعل مظاہرین کے خلاف مرچوں کا چھڑکاو کرنے والے ڈرون استعمال کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ بھارتی اخبارانڈین ایکسپریس کے مطابق لکھنو پولیس کی جانب سے خریدے گئے ڈرون دو کلو گرام وزن اٹھا سکتے ہیں۔اخبار کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ یاشسوی یادو کا کہنا… Continue 23reading مودی سرکارمظاہرین کومنشترکرنے کےلئے ڈرون سے مرچیں پھینکے گی