جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مذاکرات کے ذریعے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کاخیرمقدم کریںگے ،امریکہ

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئے سر گرم ہو گیا ، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے ذریعے کشیدگی کے خاتمے کا خیر مقدم کریں گے۔
پاک بھارت تعلقات میں اتار چڑہا کی ایک طویل تاریخ ہے ، موجودہ گرم جوشی اور سرد مہری کے باعث نہ صرف خطے میں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھی بلکہ قیام امن کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان مخالف اور شر انگیز بیانات کے بعد ایک بار پھر پاک بھارت تعلقات میں کھنچا اور کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ حالیہ کشیدگی کے تناظر میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاک بھارت کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے ۔ اس حوالے سے کی جانے والی امن کوششوں کو سراہا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے ذریعے کشیدگی کے خاتمے کا خیر مقدم کریں گے ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنا پاکستان اور بھارت دونوں کے مفاد میں ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے ذریعے کشیدگی کے خاتمے کا خیر مقدم کریں گے۔

مزید پڑھئے:جلد شادی کر نےوالوں کے بارے میں ایک بڑی خبر

 



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…