بھارت ،کرپٹ وزیر کیخلاف خبر لگانے پر جلایا جانے والا صحافی ہلاک
یوپی (نیوزڈیسک) کرپٹ وزیر کیخلاف خبر لگانے پر جلایا جانے والا صحافی سات روز بعد دم توڑ گیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے صحافی جاجیندر سنگھ گزشتہ کچھ عرصہ سے سماج وادی پارٹی کےمقامی رہنما مرتی ورما کی کرپشن کی کہانیاں بے نقاب کر رہے تھے۔ کرپشن کے پردے چاک کرنے پر انہیں کئی بار دھمکایا… Continue 23reading بھارت ،کرپٹ وزیر کیخلاف خبر لگانے پر جلایا جانے والا صحافی ہلاک







































