بھارت ،کرپٹ وزیر کیخلاف خبر لگانے پر جلایا جانے والا صحافی ہلاک

13  جون‬‮  2015

یوپی (نیوزڈیسک) کرپٹ وزیر کیخلاف خبر لگانے پر جلایا جانے والا صحافی سات روز بعد دم توڑ گیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے صحافی جاجیندر سنگھ گزشتہ کچھ عرصہ سے سماج وادی پارٹی کےمقامی رہنما مرتی ورما کی کرپشن کی کہانیاں بے نقاب کر رہے تھے۔ کرپشن کے پردے چاک کرنے پر انہیں کئی بار دھمکایا گیا۔ سات روز پہلے وزیر نے اپنے غنڈوں کے ساتھ مل کر اس کے گھر پر دھاوا بولا اور اس پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ آگ سے جاجیندر سنگھ کا ستر فیصد جسم جل گیا۔ اسے ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ بھارتی صحافتی تنظیموں کے احتجاج پر وزیر اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…