ہیلری کلنٹن 2016ء کا صدارتی انتخاب لڑیں گی
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہیلری کلنٹن 2016ء کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اتوار کو باضابطہ اعلان کریں گی۔سابق امریکی وزیر خارجہ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی حیثیت سے اپنی انتخابی مہم کا اعلان کریں گی، ساتھ ہی سماجی میڈیا پر ایک وڈیو پیغام جاری ہوگا۔ یہ بات… Continue 23reading ہیلری کلنٹن 2016ء کا صدارتی انتخاب لڑیں گی