آپریشن ضرب عضب ،امریکہ نے بھی اعتراف کرلیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شروع ہونے والے آپریشن سے میرانشاہ اور میر علی میں موجود عسکریت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہیں مکمل طور پر ختم ہوچکی ہیں آپریشن کے بعد سے خودکش حملوں اور نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں میں کمی آئی ہے . 2013 میں 43 حملے ہوئے… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب ،امریکہ نے بھی اعتراف کرلیا







































