منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

پارلیمنٹ کی قرارداد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے: سعودی عرب

datetime 12  اپریل‬‮  2015

پارلیمنٹ کی قرارداد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے: سعودی عرب

  اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان سے بہتری کی امید رکھتا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان بہترین قریبی تعلقات ہیں اور یہ تعلقات ہمیشہ قائم رہیں گے۔ سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد پاکستان کا… Continue 23reading پارلیمنٹ کی قرارداد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے: سعودی عرب

ایران کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ،امیدہے یمن میں حوثیوں کی حمایت سے دستبردارہوجائے،سعودی وزیرخارجہ

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ایران کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ،امیدہے یمن میں حوثیوں کی حمایت سے دستبردارہوجائے،سعودی وزیرخارجہ

  ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ہے،امید ہے کہ ایران یمن میں حوثی باغیوں کی حمایت سے دستبردار ہوجائے گا۔فرانسیسی وزیرخارجہ لوراں فابیئس کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading ایران کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ،امیدہے یمن میں حوثیوں کی حمایت سے دستبردارہوجائے،سعودی وزیرخارجہ

بیلجیم کی سب سے بڑی ہیرا مارکیٹ پر بھارتی تاجروں کا غلبہ‎

datetime 12  اپریل‬‮  2015

بیلجیم کی سب سے بڑی ہیرا مارکیٹ پر بھارتی تاجروں کا غلبہ‎

اینٹورپ (  نیوز ڈیسک )بیلجیم میں اینٹورپ کے مرکزی سٹیشن سے بمشکل نصف کلومیٹر کے فاصلے پر ’ہوینی سٹراٹ‘ یعنی ڈائمنڈ سٹریٹ ہے۔محض دو مربع کلومیٹر کے اس علاقے میں ہر روز اربوں روپے کے ہیروں کے سودے ہوتے ہیں۔تقریباً تیس یا چالیس برس قبل یہاں ہیروں کے بیشتر تاجر یہودی ہوا کرتے تھے لیکن… Continue 23reading بیلجیم کی سب سے بڑی ہیرا مارکیٹ پر بھارتی تاجروں کا غلبہ‎

بزرگوں کا خیال رکھنے والے طالب علموں کو مفت رہائش کی پیشکش

datetime 12  اپریل‬‮  2015

بزرگوں کا خیال رکھنے والے طالب علموں کو مفت رہائش کی پیشکش

  لندن(نیوزڈیسک)ڈچ یونیورسٹیوں کے ضرورت مند طالب علموں کو مفت رہائشی منصوبہ کی پیشکش ہوئی ہے لیکن شرط یہ ہے کہ نوجوانوں کو اپنا کچھ وقت نرسنگ ہوم میں بزرگوں کے ساتھ گزارنا ہوگا۔بزرگوں کی دیکھ بھال کے ادارے کی جانب سے ضرورت مند طالب علموں کو یونیورسٹی کے آس پاس مہنگی رہائش کے اخراجات… Continue 23reading بزرگوں کا خیال رکھنے والے طالب علموں کو مفت رہائش کی پیشکش

ناروے۔ عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے علمبردار نارویجن ڈاکٹر مدس گلبرٹ کو اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ایوارڈ دے گی۔

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ناروے۔ عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے علمبردار نارویجن ڈاکٹر مدس گلبرٹ کو اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ایوارڈ دے گی۔

ناروے (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سالانہ پروگرام میں ایوارڈ دے گی ان خیالات کا اظہار سوسائٹی کے جنرل سیکریڑی عقیل قادر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مدس گلبرٹ کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ فلسطین میں کی گئی خدمات کے صلے میں کیا گیا ہے جہاں پر انہوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر فلسطینی… Continue 23reading ناروے۔ عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے علمبردار نارویجن ڈاکٹر مدس گلبرٹ کو اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ایوارڈ دے گی۔

ایک وقت میں 8 مردوں سے شادیاں رچانے والی امریکی خاتون گر فتا ر

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ایک وقت میں 8 مردوں سے شادیاں رچانے والی امریکی خاتون گر فتا ر

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کے مختلف معاشروں میں مردوں کا ایک سے زائد شادیاں کرنا کوئی تعجب کی بات نہیں لیکن ایک امریکی خاتون کی پاکستان کے شہری سمیت درجن بھر کے قریب شادیوں نے سب کو حیران کر دیا ہے۔عرب ویب سائٹ کے مطابق 39 سالہ لیانا بارینٹوس نے سب سے پہلی شادی… Continue 23reading ایک وقت میں 8 مردوں سے شادیاں رچانے والی امریکی خاتون گر فتا ر

بھارت میں ماﺅ باغیوں کے حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار ہلاک، 10زخمی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

بھارت میں ماﺅ باغیوں کے حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار ہلاک، 10زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماﺅ باغیوں کے حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں سکما کے جنگلات کے قریب ماﺅ باغیوں نے ریاست کی ایلیٹ اسپیشل ٹاسک فورس کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ حملے میں 7 اہلکار ہلاک جب کہ 10… Continue 23reading بھارت میں ماﺅ باغیوں کے حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار ہلاک، 10زخمی

بنگلہ دیش جما عت اسلا می کے رہنما و ں کو پھا نسی دینے میں انصا ف کے تقا ضے پو رے کرے ، امریکہ

datetime 12  اپریل‬‮  2015

بنگلہ دیش جما عت اسلا می کے رہنما و ں کو پھا نسی دینے میں انصا ف کے تقا ضے پو رے کرے ، امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ نے بنگلہ دیش میں جما عت اسلا می کے ایک رہنما کو پھا نسی دئیے جا نے پر رد عمل ظا ہر کرتے ہو ئے کہا کہ وہ ملک جہاں موت کی سزا دی جاتی ہے، ا±ن کے لیے لازم ہے کہ ایسا کرتے وقت، قانونی چارہ جوئی کے اعلیٰ ترین معیار… Continue 23reading بنگلہ دیش جما عت اسلا می کے رہنما و ں کو پھا نسی دینے میں انصا ف کے تقا ضے پو رے کرے ، امریکہ

افغانستان، امریکی ڈرون حملے میں طالبان کا سینئر کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت ہلا ک

datetime 12  اپریل‬‮  2015

افغانستان، امریکی ڈرون حملے میں طالبان کا سینئر کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت ہلا ک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے کنٹر میں ڈرون حملے کے نتیجے میں طالبان کا سینئر کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز افغانستان کے صوبے کنٹر میں طالبان کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے ڈرون حملے کے نتیجے میں دہشت گردوں کا ٹھکانہ مکمل طور پر… Continue 23reading افغانستان، امریکی ڈرون حملے میں طالبان کا سینئر کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت ہلا ک