بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سابق امریکی صدور جارج بش کے بیٹے اور بھائی نے صدارتی مہم کا آغاز کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدور جارج بش کے بیٹے اور بھائی نے صدارتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ میامی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جیب بش نے کہا وہ دل کی گہرائیوں سے انتخاب میں حصہ لیں گے اور جیت کے لئے میدان میں اتریں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ واشنگٹن کو امریکی عوام کی خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔ جیب دو بار فلوریڈا کے گورنر رہ چکے ہیں اور وہ سرکاری اداروں کی نجکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ باسٹھ سالہ جیب کو صدارتی امیدوار بننے کے لئے ستائیس برس انتظار کرنا پڑا اس سے پہلے ان کے والد اور بڑے بھائی امریکا کے صدر بنے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…