اسلام آباد(نیوزڈیسک)وسطی افریقی ملک چاڈمیں2بم دھماکوںکے نتیجے میں23افرادجاںبحق جبکہ100افرادزخمی ہوگئے وسطی افریقی ملک میںیہ اپنی نوعیت کاپہلاحملہ ہے ،خدشہ ظاہرکیاجارہاہے کہ ان حملوںکے پیچھے اسلامی شدت پسندتنظیم بوکوحرام کاہاتھ ہے تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیںکی حملے میںپولیس اکیڈمی کونشانہ بنایاگیا۔حکام کاکہناہے کہ بوکوحرام نے غلط ہدف کاانتخاب کیا دہشتگردجہاںبھی ہوںگے ان کاتعاقب کرکے انکوحتمی انجام تک پہنچائیںگے