ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

شام: حلب میں باغیوں کا حملہ، 34 شہری جاں بحق

datetime 17  جون‬‮  2015

شام: حلب میں باغیوں کا حملہ، 34 شہری جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شامی شہر حلب میں باغیوں کی طرف سے راکٹ حملوں میں چونتیس شہری جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں بارہ بچے بھی شامل ہیں۔ شامی حکام کے مطابق راکٹ حلب کے حکومتی کنٹرول والے حصے میں فائر کیے گئے حملے میں ایک سو نوے افراد زخمی ہوئے۔ شام کے کرد جنگجوو¿ں… Continue 23reading شام: حلب میں باغیوں کا حملہ، 34 شہری جاں بحق

امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ کا 2016 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

datetime 17  جون‬‮  2015

امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ کا 2016 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی سنہ 2016 میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ٹرمپ ایک رپبلکن ہیں اور ماضی میں کئی بار اس جماعت کی صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کرنے کے باوجود انھوں نے کبھی باقاعدہ طور پر اس سلسلے میں کوشش… Continue 23reading امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ کا 2016 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

داعش افغانستان میں مداخلت سے با ز رہے ، افغا ن طالبان

datetime 17  جون‬‮  2015

داعش افغانستان میں مداخلت سے با ز رہے ، افغا ن طالبان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان طالبان نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے نام ایک خط بھیجا ہے، جس میں دولت اسلامیہ سے افغانستان میں مداخلت نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے جبکہ اس خط میں افغانستان کے لیے ’ایک پرچم اور ایک قیادت‘ پر زور دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے… Continue 23reading داعش افغانستان میں مداخلت سے با ز رہے ، افغا ن طالبان

برطانوی وزیر اعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبا رکبا د

datetime 17  جون‬‮  2015

برطانوی وزیر اعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبا رکبا د

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے رمضان المبارک کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون کہتے ہیں مسلمان دیگر مذاہب کی نسبت زیادہ خیرات کرتے ہیں۔برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ مسلمان برطانوی کابینہ سمیت زندگی کے تمام شعبوں میں اہم عہدوں… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبا رکبا د

غزہ کا تنازع: ’فلسطین کی اتحادی حکومت کا مستعفی ہو نے کا اعلا ن

datetime 17  جون‬‮  2015

غزہ کا تنازع: ’فلسطین کی اتحادی حکومت کا مستعفی ہو نے کا اعلا ن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے کنٹرول کے معاملے پر فلسطین کی اتحادی حکومت مستعفی ہو رہی ہے۔انھوں نے اپنی تنظیم الفتح کو بتایا ہے کہ کابینہ کو تحلیل کرنا پڑے گا کیونکہ ان کی مخالف جماعت حماس انھیں غزہ میں کام کرنے نہیں دے گی،خیال رہے کہ… Continue 23reading غزہ کا تنازع: ’فلسطین کی اتحادی حکومت کا مستعفی ہو نے کا اعلا ن

پوتن کی جانب سے فوج کو 40 سے زائد بیلسٹک میزائل دینے کے اعلان پرنیٹو کا اظہار تشویش

datetime 17  جون‬‮  2015

پوتن کی جانب سے فوج کو 40 سے زائد بیلسٹک میزائل دینے کے اعلان پرنیٹو کا اظہار تشویش

برسلز(نیوز ڈیسک)نیٹو نے روسی صدر ولادی میر پوتن کی جانب سے فوج کو دوسرے براعظموں تک نشانہ بنانے والے 40 سے زائد بیلسٹک میزائل دینے کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے بلاِجواز اور خطرناک قرار دیا ہے۔نیٹو کے سیکریٹری جنرل جنس سٹولنبرگ نے کہا ہے کہ ’روسی صدر کا بیان حالیہ کچھ… Continue 23reading پوتن کی جانب سے فوج کو 40 سے زائد بیلسٹک میزائل دینے کے اعلان پرنیٹو کا اظہار تشویش

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،اعلان ہوگیا

datetime 16  جون‬‮  2015

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،اعلان ہوگیا

ریاض،نیویارک ،لندن(نیوزڈیسک ) سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظرنہیں آیا جس کے باعث خلیج میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی سرکاری رویت ہلال کمیٹی اور سعودی سپریم کونسل کا اجلاس ریاض میں ہوا جس میں سعودی عرب اور خلیجی… Continue 23reading سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،اعلان ہوگیا

روسی صدر کا 40 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل جنگی بیڑے میں شامل کرنے کا اعلان

datetime 16  جون‬‮  2015

روسی صدر کا 40 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل جنگی بیڑے میں شامل کرنے کا اعلان

ماسکو(نیوزڈیسک ) روسی صدر ولادیمر پوٹن نے کہا ہے کہ روس اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے اپنی جوہری طاقت میں اضافہ کر رہا ہے جس کے تحت رواں سال 40 بین البراعظمی بلیسٹک میزائل جنگی بیڑے میں شامل کیے جائیں گے۔ماسکو میں ہونے والی اسلحہ کی نمائش کی تقریب سے خطاب میں… Continue 23reading روسی صدر کا 40 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل جنگی بیڑے میں شامل کرنے کا اعلان

برطانیہ کی رہائشی تین بہنوں کا بچوں سمیت شام جانے کا خدشہ

datetime 16  جون‬‮  2015

برطانیہ کی رہائشی تین بہنوں کا بچوں سمیت شام جانے کا خدشہ

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ کے علاقے بریڈفورڈ کی رہائشی تین بہنوں کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ مذہبی رسومات کےلئے سعودی عرب جانے کے بعد اپنے نو بچوں سمیت شام چلی گئی ہیں . تینوں خواتین کے خاندان کی جانب سے ان کے وکیل خان سولیسٹرزنے میڈیا کو بتایا کہ تینوں بہنوں اور ان کے بچوں… Continue 23reading برطانیہ کی رہائشی تین بہنوں کا بچوں سمیت شام جانے کا خدشہ