بوکوحرام نے ایک سال میں 2000 خواتین کو اغوا کیا
اسلام آباد( نیوزڈیسک) نائجیریا کے انتہاپسند گروپ بوکوحرام نے 2014ءکی ابتداء سے دو ہزار خواتین اور لڑکیوں کو اغوا کیا ہے۔یہ بات کل شایع ہونے والی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بتائی گئی۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم اس تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ”اغوا کی گئی بہت سی خواتین کو جنسی… Continue 23reading بوکوحرام نے ایک سال میں 2000 خواتین کو اغوا کیا