منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی الیکشن میں ایشیائی سرمایہ کاربھی میدان میں آگئے

datetime 17  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر جارج بش کے بھائی جیب بش نے اگلے صدارتی انتخاب میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدارتی مہم ابھی پوری طرح سے شروع نہیں ہوئی لیکن اِس میں سرمایہ کاری کرنے والوں نے ابھی سے کمر کس لی ہے۔ اِن میں سے کئی سرمایہ کار امریکی نڑاد پاکستانی اور انڈین ہیں۔ چاہے وہ کانگریس کے انتخابات ہوں یا صدارتی انتخاب، اِن میں اتنی دلچسپی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟ واشنگٹن میں براجیش اوپادیھائے نے یہی جاننے کی کوشش کی ہے



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…