بھارتی حکومت نے کشمیری طلبہ کے وظائف روک لئے
نئی دہلی(نیوزڈیسک) مقبوضہ وادی میں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے بھارتی حکومت کے اوسان خطا ہو چکے ہیں۔ ایک طرف مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جا رہی ہے تو دوسری جانب کشمیری طلبہ کو پریشان کیا جا رہا ہے۔ مسلمان دشمنی میں پیش پیش مودی سرکار نے کشمیری طلبہ… Continue 23reading بھارتی حکومت نے کشمیری طلبہ کے وظائف روک لئے