امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں کو ہوا دے رہا ہے ، نیویارک ٹائمز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی اخبار” نیویارک ٹائمز‘ نے دعوٰی کیا ہے کہ امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں کو ہوا دے رہا ہے۔امریکی خفیہ اداروں کو یقین ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پراکسی وار کی آگ کئی برسوں تک جلے گی، امریکی دفاعی کمپنیاں پیسے کے پیچھے بھاگ رہی ہے۔ امریکی دفاعی صنعتی حکام نے… Continue 23reading امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں کو ہوا دے رہا ہے ، نیویارک ٹائمز