منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب: شہید فوجیوں کے اہل خانہ کے لیے ایک ملین ریال کی امداد

datetime 19  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب: شہید فوجیوں کے اہل خانہ کے لیے ایک ملین ریال کی امداد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی حکومت نے یمن میں حوثی باغیوں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کی حامی ملیشیا کے خلاف جاری ”فیصلہ کن طوفان“ آپریشن میں شہید ہونے والے سپاہیوں کے اہل خانہ کو ایک ملین ریال کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق وزیر دفاع شہزادہ محمد بن… Continue 23reading سعودی عرب: شہید فوجیوں کے اہل خانہ کے لیے ایک ملین ریال کی امداد

تارکین وطن کےخلاف جاری تشدد کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ، جیکب زوما

datetime 19  اپریل‬‮  2015

تارکین وطن کےخلاف جاری تشدد کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ، جیکب زوما

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے خلاف تشدد جنوبی افریقہ کے اقدار کے منافی ہے اور اسے یقینی طور پر ختم کیا جائے گا۔یہ باتیں انھوں نے ڈربن میں غیر ملکیوں کے خلاف گذشتہ دو ہفتوں سے جاری تشدد کے واقعات کے بعد ایک پناہ گزین… Continue 23reading تارکین وطن کےخلاف جاری تشدد کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ، جیکب زوما

خلیج فارس کے بعد خلیج عدن میں بھی جھنڈے گاڑ دیے: روحانی

datetime 19  اپریل‬‮  2015

خلیج فارس کے بعد خلیج عدن میں بھی جھنڈے گاڑ دیے: روحانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کے صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے پاس ناقابل تسخیر دفاع کی صلاحیت رکھنے والی ایک طاقت ور فوج ہے اور ایران نے خلیج فارس کے بعد خلیج عدن میں بھی اپنے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق فوج کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ… Continue 23reading خلیج فارس کے بعد خلیج عدن میں بھی جھنڈے گاڑ دیے: روحانی

نائجیریا میں پراسرار بیماری سے اٹھارہ افراد ہلاک

datetime 19  اپریل‬‮  2015

نائجیریا میں پراسرار بیماری سے اٹھارہ افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائجیریا میں حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ کچھ دنوں سے ملک کے جنوب مشرقی علاقوں پراسرار بیماری سے کم سے کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ وبا ریاست اونڈو کے ایک قصبے سے شروع ہوئی اور اردگرد کے علاقوں میں پھیلنے لگی۔اس پراسرار بیماری میں مبتلا… Continue 23reading نائجیریا میں پراسرار بیماری سے اٹھارہ افراد ہلاک

روس امریکہ کے ساتھ کام کرنے پر تیار ہے،پیوٹن

datetime 18  اپریل‬‮  2015

روس امریکہ کے ساتھ کام کرنے پر تیار ہے،پیوٹن

واشنگٹن(نیوزڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس ایک مشترکہ ایجنڈے پر امریکہ کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہے۔ہفتے کے روز ’روسیا ون ٹی وی چینل’ پر خطاب میں، مسٹر پیوٹن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر متعدد مسائل پر نااتفاقی کے باوجود، کئی معاملات میں دونوں ملکوں کے یکساں مفادات… Continue 23reading روس امریکہ کے ساتھ کام کرنے پر تیار ہے،پیوٹن

گھر بچانے کیلئے 800ہندوؤں نے اسلام قبول کر لیا

datetime 18  اپریل‬‮  2015

گھر بچانے کیلئے 800ہندوؤں نے اسلام قبول کر لیا

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں سینکڑوں ہندوؤں نے مبینہ طور پر سرکار کی طرف سے گھر ملیا میٹ کیئے جانے کے خدشات کے پیش نظر اسلام قبول کرلیا ہے۔  رام پور شہر کی ہندو والمیکی برادری کے8سو سے زائد افراد کو خدشہ تھا کہ سرکاری حکام ان کے گھروں کو تجاوزات قرار دے… Continue 23reading گھر بچانے کیلئے 800ہندوؤں نے اسلام قبول کر لیا

عجب پریم کی غضب کہانی ،دلہامقبوضہ کشمیرکا،دلہن آزادکشمیرسے

datetime 18  اپریل‬‮  2015

عجب پریم کی غضب کہانی ،دلہامقبوضہ کشمیرکا،دلہن آزادکشمیرسے

مظفرآباد(نیوزڈیسک) کہاوت مشہورہے کہ محبت کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتی ہیں اس کی عملی مثال ایک 25سالہ کشمیری نوجوان نے سچ کردکھائی۔تفصیلات کے مطابق عرفان احمد جوکہ اوڑی اسلام آباد(مقبوضہ کشمیر)کے ایک قصبے کارہائشی ہے اوریہ قصبہ مقبوضہ کشمیرکی سرحد پرواقع ہے اس نے آزادکشمیر کی 24سالہ عاصمہ بشیرجو چناری( آزادکشمیر )کے ساتھ محبت کی… Continue 23reading عجب پریم کی غضب کہانی ،دلہامقبوضہ کشمیرکا،دلہن آزادکشمیرسے

قطر کا قابل تحسین اقدام ، مسلمانوں کیلئے بڑی آسانی پیدا کر دی

datetime 18  اپریل‬‮  2015

قطر کا قابل تحسین اقدام ، مسلمانوں کیلئے بڑی آسانی پیدا کر دی

دوہا(نیوز ڈیسک)قطر نے جمعہ کی نماز کے دوران 90منٹ کیلئے تمام دکانیں ،شاپنگ مال حتیٰ کہ کلینکوں کو بھی بندکرنے کا قانون پاس کردیاہے ۔ویب سائٹ العریبہ کے مطابق قطر کی جانب سے پاس کیے جانے والے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 10ہزار قطری ریال (پاکستانی د و لاکھ 70ہزار)جرمانہ اداکیا جائے گا۔… Continue 23reading قطر کا قابل تحسین اقدام ، مسلمانوں کیلئے بڑی آسانی پیدا کر دی

امریکا میں ٹی وی میزبان نے مشعل اوباما کو بندریا سے تشبیہ دے دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2015

امریکا میں ٹی وی میزبان نے مشعل اوباما کو بندریا سے تشبیہ دے دیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک )کسی بڑی اور عالمی شخصیت کے بارے میں لائیو ٹی وی پر کہے گئے الفاط اگ کی جنگل کی طرح پھیل جاتے ہیں اور جو مدتوں لوگوں کے ذہنوں سے نہیں نکلتے ایسا ہی کچھ ہوا امریکی خاتون اول مشعل اوباما کے ساتھ جسے ایک ٹی وی اینکر نے بندریا سے تشبیہ دے دی… Continue 23reading امریکا میں ٹی وی میزبان نے مشعل اوباما کو بندریا سے تشبیہ دے دیا