پاکستان کی ترقی اورخوشحالی بھارت سے برداشت نہیں ہوتی، جلنے والے کا منہ کالا،حسد نہ کر محنت کر
نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاک چین معاہدوں پر بھارتی میڈیا سمیت فوج کے پیٹ میں بھی مروڑیں اٹھنان شروع ہوگئیں،بھارتی بحریہ کے سربراہ آر کے دھاون نے کہا کہ بھارتی فوج کی پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر گہری نظر ہے اورخاص طورپر دونوں ممالک کے تعاون اور آبدوزوں کے معاملے کو خصوصی طورپر دیکھاجارہاہے… Continue 23reading پاکستان کی ترقی اورخوشحالی بھارت سے برداشت نہیں ہوتی، جلنے والے کا منہ کالا،حسد نہ کر محنت کر