منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

افغانستان ,جلال آباد بینک کے قریب تین دھماکے , 40افراد جاں بحق , درجنوں زخمی

datetime 18  اپریل‬‮  2015

افغانستان ,جلال آباد بینک کے قریب تین دھماکے , 40افراد جاں بحق , درجنوں زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے شہر جلال آباد میں بینک کے قریب تین دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا افغان میڈیا… Continue 23reading افغانستان ,جلال آباد بینک کے قریب تین دھماکے , 40افراد جاں بحق , درجنوں زخمی

یمنی دارالحکومت صنعا ءدھماکوں اور بمباری سے گونج اٹھا , تازہ فضائی حملوں میں 76مارے گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2015

یمنی دارالحکومت صنعا ءدھماکوں اور بمباری سے گونج اٹھا , تازہ فضائی حملوں میں 76مارے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمنی دارالحکومت صنعا ءدھماکوں اور بمباری سے گونج اٹھا ,تازہ حملوں اور لڑائی میں 76 افراد مارے گئے جبکہ اقوام متحدہ نے جنگ سے متاثرہ علاقوں کےلئے 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر امداد کی اپیل کردی ۔عرب میڈیا کے مطابق اتحادی طیاروں نے صنعا ءکے مختلف علاقوں میں فوجی کیمپ اور اسلحہ ڈپو… Continue 23reading یمنی دارالحکومت صنعا ءدھماکوں اور بمباری سے گونج اٹھا , تازہ فضائی حملوں میں 76مارے گئے

تنزانیہ میں سونے کی کان گرنے سے 19 افراد ہلاک

datetime 18  اپریل‬‮  2015

تنزانیہ میں سونے کی کان گرنے سے 19 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تنزانیہ میں سونے کی کان گر جانے کے باعث 19 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کہاما ڈسٹرکٹ میں سونے کی کان میں کام کرنے والے مزودر اچانک کان گرجانے کے باعث ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے، مقامی پولیس نے 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے… Continue 23reading تنزانیہ میں سونے کی کان گرنے سے 19 افراد ہلاک

عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 49افراد ہلاک

datetime 18  اپریل‬‮  2015

عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 49افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد اور دیگر میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں کے نتیجے میںہلاکتوں کی تعداد 49ہوگئی  درجنوں زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم گروپس کی جانب سے حملوں میں عوامی مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کا… Continue 23reading عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 49افراد ہلاک

اوباما کا شاہ سلمان کو فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

datetime 18  اپریل‬‮  2015

اوباما کا شاہ سلمان کو فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے سعودی عرب فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو یقین دلایا ہے کہ واشنگٹن، سعودی عرب کی سیکیورٹی کا اہتمام کرتا رہے گا۔اس امر کا اظہار صدر اوباما نے ٹیلی فون پر خادم الحرمین الشریفین سے یمن، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔خادم الحرمین… Continue 23reading اوباما کا شاہ سلمان کو فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

عراق میں اہم شدت پسند رہنماہلاک ہو گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2015

عراق میں اہم شدت پسند رہنماہلاک ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق میں ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق صدر صدام حسین کے قریبی ساتھی اور شدت پسند عزت ابراہیم الدوری ہلاک ہو گئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ لڑائی کے دوران مارے گئے۔72 سالہ عزت ابراہیم الدوری ایک مذہبی شدت پسند… Continue 23reading عراق میں اہم شدت پسند رہنماہلاک ہو گئے

سعودی عرب میں ایک اور انڈونیشیائی ملازمہ کو پھانسی

datetime 18  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب میں ایک اور انڈونیشیائی ملازمہ کو پھانسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے انڈونیشیا کی ایک اور گھریلو ملازمہ کو پھانسی دے دی ہے، جبکہ انڈونیشیا نے سعودی عرب سے احتجاج کیا ہے۔سعودی عرب میں دو دن پہلے ایک گھریلو ملازمہ کو پھانسی دیے جانے پر جکارتہ میں سعودی سفیر کو طلب کر کے احتجاج کیا گیا تھا۔انڈونیشیا کی وزارتِ خارجہ نے بی… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک اور انڈونیشیائی ملازمہ کو پھانسی

ترکی شام میں نہایت منفی کردار ادا کر رہا ہے: شامی صدر

datetime 18  اپریل‬‮  2015

ترکی شام میں نہایت منفی کردار ادا کر رہا ہے: شامی صدر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحران زدہ عرب ریاست شام کے صدر بشارالاسد نے شام کی خانہ جنگی میں ترکی کے کردار پر کڑی تنقید کی ہے۔ اسد نے خاص طور سے گزشتہ ماہ شہر ادلب پر باغیوں کے قبضے اور اسٹریٹیجک حوالے سے اس اہم شہر پر سے حکومت کے کنٹرول کے خاتمے کا ذمہ دار ترکی… Continue 23reading ترکی شام میں نہایت منفی کردار ادا کر رہا ہے: شامی صدر

پاکستان زندہ بادکے نعرے نہیں برداشت کرسکتے،بھارتی وزیرداخلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2015

پاکستان زندہ بادکے نعرے نہیں برداشت کرسکتے،بھارتی وزیرداخلہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرزمین پر ”پاکستان زندہ باد“ کے نعرے برداشت نہیں کیے جا سکتے جب کہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے قانون اپنا کام کرے گا۔… Continue 23reading پاکستان زندہ بادکے نعرے نہیں برداشت کرسکتے،بھارتی وزیرداخلہ