جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ نہیں، گیلانی
مظفراباد (نیوز ڈیسک)ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سینئر کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی سمیت حریت رہنماؤں نے احتجاج کے دوران پاکستان کا پرچم لہرا کر ہندوستانی حکومت پر زور دیا کہ اس خطے میں مظالم کو بند کر کے اس کو متنازع خطے کے طور پر تسلیم کیا جائے۔سری نگر میں ریلی کے… Continue 23reading جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ نہیں، گیلانی