ٹورانٹو(نیوزڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کے مسلم سکول کی انتظامیہ نے طالبات اور طلبہ کے ساتھ فٹ بال کھیلنےپر پابندی عائد کر دی۔عالمی میڈیا کے مطابق ٹورانٹو کے جنوبی حصے میں واقع ایک مسلم اسکول نے طالبات کو طلبا کے ساتھ فٹبال میچ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلامی اقدار کے مطابق خواتین اور مردوں کو الگ الگ مقام دیا گیا ہے۔ خواتین کی عزت و تکریم اس بات پر ہے کہ وہ اپنے پردے کا خیال رکھتے ہوئے نامحرموں سے الگ رہیں۔
کینیڈا ،مسلم سکول میں لڑکیوں کے فٹ بال کھیلنے پر پابندی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































