اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے رمضان المبارک کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون کہتے ہیں مسلمان دیگر مذاہب کی نسبت زیادہ خیرات کرتے ہیں۔برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ مسلمان برطانوی کابینہ سمیت زندگی کے تمام شعبوں میں اہم عہدوں پر فائز ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمان دیگر مذاہب کے لوگوں سے زیادہ صدقہ و خیرات کرتے ہیں اور مشکل میں پھنسے لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔ ڈیوڈ کیمرون نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ برطانیہ میں بسنے والے تمام مسلمان اس ملک کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
برطانوی وزیر اعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبا رکبا د
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































