ایران ایٹمی معاہدے میں عربوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سعودی عرب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں عربوں کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ… Continue 23reading ایران ایٹمی معاہدے میں عربوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سعودی عرب