ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے پیرس ایئر شو میں حصہ لیں گے

datetime 12  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر 17 طیارے پیرس ایئر شو 2015ء میں حصہ لیں گے۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والے ایئر شو میں 44 ممالک شرکت کریں گے۔ تفصیلا ت کے مطا بق پیرس میں پیر سے شروع ہونے والے ایئر شو کا اہتمام فرنچ ایئرو سپیس انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے کیا ہے۔ ایئر شو میں حصہ لینے کے لئے پاکستان کے تین جے ایف تھنڈر طیارے پائلٹس کے ہمراہ پیرس پہنچ گئے ہیں۔ ایک جے ایف تھنڈر طیارہ شو میں روزانہ فضائی کرتب دکھائے گا جبکہ دوسرے طیارے کو شو کے موقع پر جدید ہتھیاروں کی نمائش میں رکھا جائے گا۔ ایئر شو میں دنیا کے 44 ممالک شرکت کریں گے ۔



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…