جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میانمار کے جواب نے بھارتی حکومت کے چھکے چھڑادیئے

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ینگون(نیوزڈیسک)اپنی حدودمیں کارروائی کا بھارتی دعویٰ،میانمار کے جواب نے بھارتی حکومت کے چھکے چھڑادیئے،میانمار نے ان میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا جن کے مطابق بھارتی فورسز نے اس کی حدود میں کارروائی کرکے باغیوں کو ہلاک کیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کا کہنا تھا کہ اس کی فورسز نے منی پور میں سرگرم باغی گروپ کے کارندوں کو کارروائی کرکے ہلاک کردیا ہے جو گزشتہ ہفتے مبینہ طور پر بھارتی فوجیوں کو ہلاک کرنے میں ملوث تھے۔بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا تھا کہ بھارتی فوجی میانمار کی سرحد عبور کرکے میانمار داخل ہوئے اور 15 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا یہ کارروائی دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا نتیجہ تھی۔میانمار کے صدارتی دفتر کے ڈائریکٹر زا ہتے کے مطابق کارروائی صرف بھارتی سرحد کی جانب کی گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ میانمار کسی غیر ملکی کو برداشت نہیں کرے گا جو ہمارے سرزمین کا استعمال کرکے ہمسایہ ممالک پر حملے کریں۔انہوں نے کہا کہ ایسی کسی بھی کارروائی کی صورت میں سخت جواب دیاجائے گا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…