نئی دہلی (نیوزڈیسک)پاکستان کی حدود میں گھس کرکارروائی کاسوال ،بھارتی فوج کے جنرل کے پسینے چھوٹ گئے ۔پاکستان کی جانب سے بھارتی سیاسی قیادت کے متنازعہ اوردھمکی آمیز بیانات پرسخت ردعمل کے بعد بھارتی فوج کامتضاد موقف سامنے آگیا۔بھارتی فوج کے جنرل آفیسرکمانڈنگ کے جنرل سبراتاسہنانے کہاہے کہ میانمارکے معاملے کوبھارتی فوج کی لائن آف کنڑول پرکارروائی سے نہیں جوڑاجاسکتااوریہ ناممکن ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی حدود میں گھس کرسرجیکل لڑائی کرناممکن نہیں ہے
پاکستان کی حدود میں گھس کرکارروائی کاسوال،بھارتی فوج کے جنرل کے پسینے چھوٹ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































