پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

عدن میں بری فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں: سعودی سفیر

datetime 2  اپریل‬‮  2015

عدن میں بری فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں: سعودی سفیر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نے کہا ہے کہ وہ یمن کے شہر عدن میں بری فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب عدن میں حوثی باغیوں کے خلاف حلیف قبائلیوں اور فوج سے رابطہ میں ہے اور عدن میں… Continue 23reading عدن میں بری فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں: سعودی سفیر

عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری تنازع کا حل تلاش کر لیا : ایران

datetime 2  اپریل‬‮  2015

عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری تنازع کا حل تلاش کر لیا : ایران

سوئٹزرلینڈ (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے جوہری تنازع کا حل تلاش کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان سامنے آنے کے بعد یورپی یونین کے سفیر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں کہا… Continue 23reading عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری تنازع کا حل تلاش کر لیا : ایران

چین کا بحری جہاز 186 پاکستانیوں کو لے کر جبوتی پہنچ گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

چین کا بحری جہاز 186 پاکستانیوں کو لے کر جبوتی پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کا بحری جہاز عدن سے پاکستانیوں کو لے کر جبوتی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بحری جہاز پر 186 پاکستانی سوار ہیں جنہیں پی آئی اے کے جہاز سے وطن لایا جائے گا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کے مطابق جبوتی بندرگاہ پر… Continue 23reading چین کا بحری جہاز 186 پاکستانیوں کو لے کر جبوتی پہنچ گیا

امریکی سینیٹر باب مینینڈز کیخلاف بدعنوانی کے الزامات، فردم جرم عائد

datetime 2  اپریل‬‮  2015

امریکی سینیٹر باب مینینڈز کیخلاف بدعنوانی کے الزامات، فردم جرم عائد

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) نیو جرسی کے سیاستدان پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے فلوریڈا کے ماہر امراض چشم کو فائدہ پہنچایا جو ان کے قریبی دوست بتائے جاتے ہیں۔ نیوز کانفرنس میں اپنا دفاع کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ان الزامات سے کافی ناراض ہیں اور یہ… Continue 23reading امریکی سینیٹر باب مینینڈز کیخلاف بدعنوانی کے الزامات، فردم جرم عائد

ڈیوٹی کے دوران ہلاک یا معذور ہو جانے والے سرکاری ملازمین کو ایک لاکھ سعودی ریال بطور تلافی دینے کا اعلان

datetime 2  اپریل‬‮  2015

ڈیوٹی کے دوران ہلاک یا معذور ہو جانے والے سرکاری ملازمین کو ایک لاکھ سعودی ریال بطور تلافی دینے کا اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی وزارت برائے سول سروسز نے اعلان کیا ہے کہ فرائض کی ادائیگی کے دوران جاں بحق یا مستقل طور پر معذور ہوجانے والے سرکاری ملازمین کو ایک لاکھ سعودی ریال (تقریباً 27 لاکھ پاکستانی روپے) ادا کئے جائیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق وزارت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ… Continue 23reading ڈیوٹی کے دوران ہلاک یا معذور ہو جانے والے سرکاری ملازمین کو ایک لاکھ سعودی ریال بطور تلافی دینے کا اعلان

ریت کا طوفان، دبئی اور شارجہ ائیرپورٹ پروازوں کیلئے بند ، سینکڑوں مسافر پریشان

datetime 2  اپریل‬‮  2015

ریت کا طوفان، دبئی اور شارجہ ائیرپورٹ پروازوں کیلئے بند ، سینکڑوں مسافر پریشان

دبئی سٹی(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور دبئی کے متعدد شہروں میں ریت کے طوفان کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث دبئی اور شارجہ کے ائیرپورٹ بھی پروازوں کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی دارلحکومت ریاض سمیت متعدد شہروں میں… Continue 23reading ریت کا طوفان، دبئی اور شارجہ ائیرپورٹ پروازوں کیلئے بند ، سینکڑوں مسافر پریشان

”یمن میں جنگ“ سعودی فوج نے سب سے بڑا اعلان کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

”یمن میں جنگ“ سعودی فوج نے سب سے بڑا اعلان کر دیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ فی الحال یمن میں زمینی کارروائی کے لیے فوج بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ادھر یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی اور اتحادی افواج کی فضائی کارروائی جاری ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا بریفنگ کے دوران بریگیڈیئر جنرل احمد عصیری نے بتایا کہ زمینی راستے… Continue 23reading ”یمن میں جنگ“ سعودی فوج نے سب سے بڑا اعلان کر دیا

یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اپنے آبائی قصبے سنحان میں روپوش

datetime 2  اپریل‬‮  2015

یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اپنے آبائی قصبے سنحان میں روپوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اپنے آبائی قصبے سنحان میں روپوش ہوگئے ہیں۔صدر عبد ربہ منصور ہادی کے ترجمان مختار الرحبی نے خلیجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر کے آبائی قصبے میں موجود ہونے کی اطلاع دی ہے۔ان کے حوالے سے اس خبر پہلے ایسی رپورٹس منظرعام پر… Continue 23reading یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اپنے آبائی قصبے سنحان میں روپوش

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2015

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق امریکہ ، برطانیہ، سویڈن، جرمنی اور فن لینڈ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان فہرست میں ٹاپ 20میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکا اور نچلے درجے سے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بین الاقوامی تنظیم ”ہینلے اینڈ پارٹنرز“… Continue 23reading دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری