پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

فیکٹری میں کام کرنے والی خاتون بارہ سال بعد چین کی امیرترین شخصیت بن گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

فیکٹری میں کام کرنے والی خاتون بارہ سال بعد چین کی امیرترین شخصیت بن گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لینز فیکٹری میں بطور ملازم کام کرنے والی خاتون بارہ سال بعد چین کی امیرترین شخصیت بن گئی۔ ڑو کونفی لینز فیکٹری میں ایک ملازم کے طور پر خدمات انجام دیتی تھی لیکن 2003 ءمیں ڑو نے اپنا بزنس شروع کرنے کا سوچا اور لینز ٹیکنالوجی کی فیکڑی بنائی جس نے سیم سنگ ،… Continue 23reading فیکٹری میں کام کرنے والی خاتون بارہ سال بعد چین کی امیرترین شخصیت بن گئی

پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا،بھارت میں سستا کر دیا گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا،بھارت میں سستا کر دیا گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں جہاں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، وہیں دوسری جانب ہندوستان میں ان کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کی گئی ہے۔ہندوستانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں49 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں1.21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔اس بات کا… Continue 23reading پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا،بھارت میں سستا کر دیا گیا

نائیجیریا: عیسائی صدر کو شکست، مسلم امیدوار کامیاب

datetime 1  اپریل‬‮  2015

نائیجیریا: عیسائی صدر کو شکست، مسلم امیدوار کامیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نائیجیریا میں اپوزیشن رہنما اور سابق فوجی آمر محمدو بوھاری نے صدارتی انتخابات میں صدر گڈ لک جو ناتھن کو شکست دے دی ہے۔واضح رہے کہ گڈ لک جوناتھن عیسائی تھے جبکی محمدو بوھاری مسلمان ہیںگڈ لک نے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی ہے اور بوھاری کو ٹیلی فون کرکے کامیابی… Continue 23reading نائیجیریا: عیسائی صدر کو شکست، مسلم امیدوار کامیاب

بھارت، ریاست اتر پردیش میں بارات لیٹ لیکر جا نے والو ں کو جرمانے

datetime 1  اپریل‬‮  2015

بھارت، ریاست اتر پردیش میں بارات لیٹ لیکر جا نے والو ں کو جرمانے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاﺅں میں بارات لے کر جانے والے دلہا خبردار ہو جائیں ، مقررہ وقت سے بارات جتنے منٹ لیٹ ہوئی اتنے ہی سو جرمانہ بھرنا پڑے گا۔ تونکپوری تانڈا گاﺅں کی پنچایت کے فیصلے کےمطابق شادی کے موقع پر لڑکی والوں کو انتظار کرانے والے باراتیوں کو جرمانہ… Continue 23reading بھارت، ریاست اتر پردیش میں بارات لیٹ لیکر جا نے والو ں کو جرمانے

یمن نے حو ثی با غیو ں کےخلا ف بھر پو رکا روائی کےلئے زمینی فو ج بھیجنے کا مطا لبہ کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

یمن نے حو ثی با غیو ں کےخلا ف بھر پو رکا روائی کےلئے زمینی فو ج بھیجنے کا مطا لبہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کے وزیرخارجہ ریاض یاسین نے اپنے ملک میں حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف عرب ممالک کی زمینی فوج داخل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔انھوں نے یہ مطالبہ العربیہ نیوز چینل کے سسٹر چینل الحدث کے ساتھ منگل ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ عربوں کی… Continue 23reading یمن نے حو ثی با غیو ں کےخلا ف بھر پو رکا روائی کےلئے زمینی فو ج بھیجنے کا مطا لبہ کر دیا

بھارت میں 2 طیارے فضا میں خوفناک تصادم سے بال بال بچ گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2015

بھارت میں 2 طیارے فضا میں خوفناک تصادم سے بال بال بچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ممبئی کی فضائی حدود میں بحر ہند کے اوپر امارات اور اتحاد ایئر لائنزکے طیارے خوفناک تصادم سے بال بال بچ گئے جب کہ بھارتی ایوی ایشن نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امارات ایئر لائنز کی پرواز ای کے 706 دبئی سے جمہوریہ سیشلز جب کہ… Continue 23reading بھارت میں 2 طیارے فضا میں خوفناک تصادم سے بال بال بچ گئے

ترکی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاﺅن، نظام زندگی مفلوج

datetime 1  اپریل‬‮  2015

ترکی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاﺅن، نظام زندگی مفلوج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی میں بجلی کے بڑے بریک ڈاﺅن نے تمام اکیاسی صوبوں میں زندگی مفلوج کرکے رکھ دی۔ استنبول اور انقرہ سمیت مختلف شہروں میں میٹرو، ہائی اسپیڈ ٹرین، ٹرام سروس بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔ رات گئے پاور سپلائی مکمل طور پر بحال کردی گئی ترکی میں بجلی کے… Continue 23reading ترکی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاﺅن، نظام زندگی مفلوج

امریکا کا ایران ایٹمی معاہدے کی ڈیڈلائن واپس لینے کا اعلان

datetime 1  اپریل‬‮  2015

امریکا کا ایران ایٹمی معاہدے کی ڈیڈلائن واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا نے ایران کے ایٹمی معاہدے کے لے دی جانے والی ڈیڈ لائن واپس لینے کا اعلان کر دیا ۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کے مطابق امریکا اور اتحادی ممالک آخری وقت تک سر توڑ کوشش کر رہے ہیں کہ ایٹمی معاہدے کو حتمی شکل دی جاسکے، تاہم اب بھی بہت سے… Continue 23reading امریکا کا ایران ایٹمی معاہدے کی ڈیڈلائن واپس لینے کا اعلان

برطانوی شہزادہ ولیم ایئرایمبولینس کے پائلٹ بن گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2015

برطانوی شہزادہ ولیم ایئرایمبولینس کے پائلٹ بن گئے

لندن (نیوزڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم نے ایئرایمبولنس کے پائلٹ کی نئی ملازمت اختیار کرلی۔برطانوی میڈیاکے مطابق کنسنگٹن محل نے بتایاکہ شہزادہ ولیم نے بانڈ ایئرسروس کے لیے کام شروع کردیا ہے۔ وہ اگلے چندماہ تک سیمولیٹر، ایئرکرافٹ فلائٹ پرمہارت کی تربیت حاصل کرنے کے بعدگرمیوں میں پائلٹ مشن شروع کردیں گے۔خیال رہے کہ 32 سالہ… Continue 23reading برطانوی شہزادہ ولیم ایئرایمبولینس کے پائلٹ بن گئے