نیلوفر رحمانی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں
کابل(نیوزڈیسک)طالبان کے اقتدار کے خاتمے کے بعد موت کی دھمکیوں اور مردوں کے بالادست معاشرے کی عام روایات کے برعکس نیلوفر رحمانی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ کا اعزاز پانے میں کامیاب رہی ہیں۔ خاکی رنگ کی وردی اور سر پر سیاہ رنگ کے اسکارف میں ملبوس 23 سالہ نیلوفر رحمانی کابل ائیر فورس بیس… Continue 23reading نیلوفر رحمانی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں