جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

امریکہ,برکلے میں فلیٹ کی بالکونی گرنے سے6 افراد ہلاک 7 زخمی

datetime 17  جون‬‮  2015 |

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک)برکلے میں فلیٹ کی بالکونی گرنے سے 5 غیر ملکی طلباء سمیت 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر برکلے میں کچھ طلباء ایک فلیٹ میں اپنے دوست کی سالگرہ منا رہے تھے کہ اچانک بالکونی گرنے سے 6 طلباء بلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہلاک ہونے والوں میں سے 5 کا تعلق آئر لینڈ جب کہ ایک کا تعلق کیلی فورنیا سے تھا۔برکلے پولیس ترجمان نے بتایا کہ واقعہ میں زخمی ہونے والوں کو بھی شدید قسم کی چوٹیں آئی ہیں تاہم انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے دوسری جانب آئرش وزیراعظم نے واقعہ پر شدید افسوس کا اظہار کیا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…