اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترکی کے سابق صدر اور وزیر اعظم سلیمان ڈیمرل طویل علالت کے بعد 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم پانچ بار ترکی کے وزیر اعظم اور ایک بار صدر بھی رہے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز سابق صدر و وزیر اعظم سلیمان دیمرل انتقال کر گئے ہیں مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آبائی قبرستان میں دفن کر دیا گیا ہے مرحوم 1924 میں پیدا ہوئے ۔ پانچ بار ترکی کے وزیر اعظم اور ایک بار صدر رہے ہیں مرحوم کی عمر 90 سال کے قریب تھی اور طویل عرصے سے علیل تھے ۔
ترکی کے سابق صدر سلیمان ڈیمرل 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































